پاکستان اور انڈیا نے ایک دوسرے کے جنگی طیارے مار گرانے کے دعوے کیے ہیں۔ پاکستان حکام کا کہنا ہے کہ انھوں نے رافیل سمیت پانچ انڈین طیارے مار گرائے ہیں جبکہ انڈیا نے ان دعوؤں کی اب تک تصدیق نہیں کی۔ ان دعوؤں کی تصدیق کیسے ممکن ہو سکتی ہے؟ دیکھیں روحان احمد اور محمد نبیل کی رپورٹ
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR